نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی تقرری، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ دفتر پہنچ گئے


لاہور (قدرت روزنامہ)پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ کی تقرری کے لیے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔چیف الیکشن کمشنر نے نگراں وزیرِ اعلیٰ کی تعیناتی کے لیے اجلاس طلب کیا ہے۔الیکشن کمیشن کا اعلیٰ سطح کا اجلاس آج شام 6 بجے ہو گا۔
اجلاس میں احمد نواز سکھیرا، نوید اکرم چیمہ، محسن رضا نقوی اور احد چیمہ میں سے کسی ایک کے نام کا بطور نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب اعلان کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں نگراں وزیرِ اعلیٰ کا فیصلہ اور نوٹیفکیشن آج ہی جاری کیا جائے گا۔
دوسری جانب گورنر خیبر پختون خوا حاجی غلام علی نے محمد اعظم خان کو صوبے کا نگراں وزیرِ اعلیٰ مقرر کر دیا ہے۔محمد اعظم خان نے بطور نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا ہے۔

Recent Posts

موبائل سمز بلاک کرنے کیلیے ایف بی آر کے مراسلے کا جائزہ لیکر فیصلہ کرینگے، پی ٹی اے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کی طرف…

10 mins ago

گندم کی خریداری، حافظ نعیم کا وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب کے گھیراؤ کا اعلان

لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی نے گندم کی خریداری نہ کیے جانے کے خلاف تحریک چلانے…

26 mins ago

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی، 17.3 فیصد ہوگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ملک میں گزشتہ ماہ اپریل کے دوران مہنگائی میں اضافے کی شرح…

37 mins ago

پاکستان کسی غیر ملکی حکومت کو اڈے فراہم نہیں کرے گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی ملک کے خلاف…

50 mins ago

آصف زرداری پیپلزپارٹی کی صدارت سے مستعفی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت…

1 hour ago

وفاق اور سندھ ملکر منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن کرنے جارہے ہیں، شرجیل میمن

کراچی(قدرت روزنامہ) صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ صدر آصف…

1 hour ago