اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سونے کی قیمت میں تین دنوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، جس سے سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، آج سونے کی فی تولہ قیمت میں چھ ہزار پانچ روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت دو لاکھ نو ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں پانچ ہزار 574 روپے اضافہ ہوا ہے اور قیمت ایک لاکھ 79 ہزار 184 روپے ہو گئی ہے۔
گوادر(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر گوادر حمود الرحمان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ چند دنوں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں نجی اسکولوں کے بعد سرکاری اسکول کے پرنسپل نے بھی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان یونین آف جرنلسٹس نے چمن پریس کلب کی بندش اور لغڑی اتحاد کی…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز کے اساتذہ…
کوئٹہ (قدرت روزنامہ)ریٹرنگ آفیسر حلقہ پی بی-39 کوئٹہ 2کی جانب سے جاری کردہ ایک نوٹس…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان میں 10 مئی سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے…