تین دنوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ، سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سونے کی قیمت میں تین دنوں میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، جس سے سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے، آج سونے کی فی تولہ قیمت میں چھ ہزار پانچ روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد نئی قیمت دو لاکھ نو ہزار تک پہنچ گئی ہے . دس گرام سونے کی قیمت میں پانچ ہزار 574 روپے اضافہ ہوا ہے اور قیمت ایک لاکھ 79 ہزار 184 روپے ہو گئی ہے .

. .

متعلقہ خبریں