کراچی (قدرت روزنامہ)آئی ایم ایف کا وفد مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گیاہے جس کا اثر آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کی صورت میں دیکھنے میں آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت1.13 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 268.50 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے۔دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج صبح مثبت آغاز ہوا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا100 انڈیکس 263 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 40134 پر آ گیا ہے۔گز شتہ روز 100 انڈیکس 39 ہزار871 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
اٹک (قدرت روزنامہ)اٹک میں ڈھاک کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکرسے 4…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے…
لاہور (قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاستدان راگھو…
لندن (قدرت روزنامہ) انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی ٹی 20…