پٹواری نہ مولانا، حکومت کا مقابلہ صرف جیالوں سے ہے، بلاول

blob:https://www.facebook.com/17a19404-de0b-4baa-ac45-d37420f21a78
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کا مقابلہ پٹواریوں سے ہے نہ مولانا سے بلکہ اس کا مقابلہ صرف جیالوں سے ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کا مقابلہ صرف پیپلزپارٹی ہی کرسکتی ہے۔کھر میں کارکنوں نے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے جمہوریت کے لیے قربانی دی۔ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ غریب عوام کا ساتھ دیا۔ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ کسانوں کا خیال رکھا
چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو تکلیف سے دوچار کیا۔ تحریک انصاف کی آخری حکومت ہے، جیالوں کی حکومت آرہی ہے۔ پیپلز پارٹی جیالوں کا دور آرہاہے ،پاکستان بچانے نکلے ہیں۔ سکھر سے کشمیر تک کٹھ پتلیوں کا مقابلہ کر رہے ہیں،انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی رہنماوں پر مقدمات ہیں۔ ہمارے رہنماوں کے اہل خانہ پر بھی مقدمات ہیں۔ سکھر کا خورشید شاہ آج بھی پابند سلاسل ہے، سکھر کا اپوزیشن لیڈرجیل میں،لاہورکا مزے کر رہا ہے۔ حکومت اتنا ظلم کرے جتنا خود برداشت کرسکے۔بلاول نے کہا کہ سلیکٹڈ، نااہل حکومت کو بھگانے کیلئے کارکنوں کوجاگنا ہوگا، پیپلز پارٹی سلیکٹڈ کو بھگانے کیلئے اس سر زمین پرکھڑی ہے۔

Recent Posts

18ویں آئینی ترمیم تمام قومیتوں کیلئے زندگی کی بنیاد ہے، ایمل ولی

پشاور(قدرت روزنامہ)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے نو منتخب صدر ایمل ولی خان نے…

41 mins ago

وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ…

47 mins ago

این اے 44 ، ایسا حلقہ جس سے جیتنے اور ہارنے والے دونوں صوبے کے حکمران بن گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (قدرت روزنامہ)ڈیرہ اسماعیل خان کا حلقہ این اے 44 ، پاکستان کا…

54 mins ago

سگریٹ کی قیمتوں میں خاطرخواہ اضافہ،18 فیصد لوگوں نے سگریٹ نوشی ترک کردی: سروے رپورٹ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سگریٹ کی قیمتوں میں خاطرخواہ اضافے کے بعد 18 فیصد لوگوں نے…

59 mins ago

امن دشمن عناصر کےخلاف پولیس کا آپریشن فورس کی پیشہ وارانہ کارکردگی کا مظہر ہے، سرفراز بگٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ بلوچستان نے تخریب کاروں کے خلاف پولیس کی کامیاب کارروائی پر اظہار…

1 hour ago

مریم نواز بھی ڈیپ فیک کا شکار، غیرمناسب ویڈیو وائرل

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے…

1 hour ago