خواب حقیقت کا روپ ضرور دھارتے ہیں، اننیا پانڈے
ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی خوبرو چلبلی اداکارہ اننیا پانڈے کا کہنا ہےکہ خواب حقیقت کا روپ ضرور دھارتے ہیں۔ یہ با ت اداکارہ نے بالی ووڈ کے ڈائریکٹر وکرم ادتیا کی نئی فلم سائن کرنے کی خوشہی میں کی اور ایک طویل انستا پوسٹ بھی شیئر کی ہے۔
اننیا نے انسٹاگرام پر پوسٹ میں کہا کہ وکرم سر کے ساتھ فلم میں کام کرنے کیلئے میں بہت زیادہ خوش ہوں، ان کی فلم ’اڑان‘ میری اور میری والدہ کی پسندیدہ فلم تھی اور ہم اسے ساتھ بیٹھ کر دیکھتے تھے۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram