پی سی بی نے قومی کرکٹ ٹیم کے 3کوچز کے نام فائنل کرلیے


لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے قومی کرکٹ ٹیم کے 3 کوچز کے نام فائنل کرلیے، مکی آرتھر ڈائریکٹر کرکٹ، گرانٹ برنبرڈ ہیڈ کوچ اور گرانٹ لڈن اسٹرینتھ و فٹنس کوچ ہوں گے۔پی سی بی کی ہدایت پر مکی آرتھر نے اپنی مرضی کا کوچنگ اسٹاف لانے کے لئے کوچز سے رابطے کیے ہیں اور 2کوچز سے مالی معاملات طے کرکے پی سی بی کو آگاہ کردیا ہے۔اس بار مکی آرتھر قومی ٹیم کے کرکٹ ڈائریکٹر کے فرائض انجام دیں گے جبکہ گرانٹ بریڈبرن ہیڈ کوچ اور گرانٹ لڈن اسٹرینتھ و فٹنس کوچ ہوں گے۔آل رائونڈر یاسر عرفات کو بولنگ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے تاہم مزید کوچز کی تقرری کا فیصلہ پی ایس ایل 8 سے پہلے کرلیا جائے گا۔

Recent Posts

گندم بحران، محسن نقوی نے بھی خاموشی توڑ دی ، واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نگران دور حکومت کے دوران خریدی گئی…

18 mins ago

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل جاری کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی جانب سے سنی…

23 mins ago

پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر کیا کریں گے؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان…

46 mins ago

میں سمجھ نہیں پارہاکس لیول کے ذہن نے یہ رپورٹ تیار کی ہے،چیف جسٹس پاکستان کمیشن رپورٹ پر برہم ہو گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا فیصلے پرعملدرآمد کیس میں چیف جسٹس قاضی…

57 mins ago

فیض آباددھرنافیصلے پرعملدرآمد کیس؛ چیف جسٹس کا انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر مایوسی کا اظہار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)فیض آباد دھرنا فیصلے پرعملدرآمد کیس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…

2 hours ago

دوسری شادی سے متعلق پروگرام پر صارفین ساحر لودھی پر برس پڑے

کراچی (قدرت روزنامہ) حال ہی میں ساحر لودھی کا پروگرام وائرل ہو رہا ہے، جس…

2 hours ago