گوانتاناموبے میں قید پاکستانی شہری ماجد خان کو رہا کردیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)امریکا نے بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل میں قید پاکستانی شہری ماجد خان کو رہا کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ماجد خان کو گوانتانامو بےجیل سے رہائی کے بعد امریکی ریاست بیلائز منتقل کردیا گیا ہے۔

ماجد خان کو امریکی تفتیشی ادارے سی آئی اے نے 2003 میں القاعدہ کے لیے کام کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا اور انہیں 10 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق مسلمان قیدیوں پر انسانیت سوز تشدد کے لیے مشہور امریکی جیل گوانتانامو بے میں قید ماجد خان نے 2021 میں عدالت کو بتایا تھا کہ تفتیشی حکام سے تعاون کے باجود انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ تفتیش کاروں کے بہیمانہ تشدد سے بچنے اور انہیں مطمئن کرنے کےلیے متعدد بار جھوٹی کہانیاں سنانا پڑیں۔امریکی حکام کے مطابق گوانتاناموبے میں اب بھی 34 قیدی موجود ہیں جس میں 20 قیدیوں کسی دوسری جگہ منتقل کیے جانے کے اہل ہیں۔

Recent Posts

حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا

ریاض(قدرت روزنامہ)حج سیزن 2024 کے پیش نظر آج سے مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری…

7 mins ago

میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی، سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے خبردار کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم انوارالحق کاکڑ اور لیگی رہنما حنیف عباسی کے درمیان تلخ کلامی…

12 mins ago

حالیہ بارشوں کے دوران لوگوں کی مدد کرنے پر پاکستانی قونصلیٹ دوبئی کی جانب سے پاکستانی رضاکاروں کو تعریفی اسناد پیش کی گئیں

دبئی (قدرت روزنامہ)پاکستانی رضاکاروں کی ایک ٹیم جنہوں نے متحدہ عرب امارات میں حالیہ بارشوں…

23 mins ago

صحت کے شعبے میں پاکستان کا اعزاز ، ڈاکٹر شہزاد 100 عالمی رہنماؤں کی فہرست میں شامل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شعبہ صحت میں پاکستان نے ایک اور اعزاز حاصل کر لیا، اس…

30 mins ago

پاکستان تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرے: ورلڈ بینک

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)عالمی بینک نے پاکستان سے کہا ہے کہ وہ ذاتی آمدن ٹیکس کو…

37 mins ago

ارکان پارلیمنٹ اور سیاستدانوں کو سیاسی انتقام سے بچانے کیلئے نئی نیب پالیسی کی تیاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سرکاری ملازمین اور تاجروں کو غیر ضروری ہراسگی سے بچانے کیلئے ایس او…

41 mins ago