عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ سے چند تصاویر، مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستانی کی حسین اداکارہ عائزہ خان اپنی خوبصورتی اور مختلف ہونے والے فوٹو شوٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں . اداکارہ عائزہ خان کے ہونے والے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں اور صارفین کی چرچا کا باعث بھی بنی دکھائی دیتی ہیں .

حال ہی میں اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نئے فوٹو شوٹ کی چند تصاویر شیئر کی ہیں .

 
View this post on Instagram
 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے سرخ لال رنگ کا عروسی جوڑا پہنا ہوا ہے جو کہ ان کے مشرقی انداز کو مزید نکھار دے رہا ہے .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ نے اپنے لک کو مکمل کرنے کے لئے روایتی زیورات کا انتخاب کیا ہے .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

ان تصاویر میں اداکارہ عائزہ خان نے سادہ انداز اپناتے ہوئے اپنے بال کھلے ہوئے رکھیں ہیں جبکہ تصاویر میں ان کے مختلف پوس مغلیہ شان کی عکاسی کر رہے ہیں . خیال رہے کہ اس سے قبل بھی اداکارہ کے مختلف فوٹو شوٹ ہوچکے ہیں جس میں وہ کبھی بولڈ ، کبھی سادہ انداز کے ساتھ نظر آتی ہیں . علاوہ ازیں اس سے قبل ہونے والے فوٹو شوٹ میں مغلیہ انداز کو مد نظر رکھتے ہوئے اداکارہ عائزہ خان کو لک دیا گیا تھا جس کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی تھی .
 
View this post on Instagram
 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اس فوٹو شوٹ میں اداکارہ کے ہمراہ ان کے شوہر دانش تیمور بھی موجود تھے . . .

متعلقہ خبریں