ڈالر ایک بار پھر بے قابو ، مزید مہنگا ہو گیا

 

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پہلے کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی ،اضافہ ریکارڈ کیا گیا . تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے اختتا پر ڈالر کی قیمت میں 16پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت269.28سے بڑھ کر 269روپے اور 44پیسے ہو گئی ہے .

. .

متعلقہ خبریں