ڈالرکی اونچی اُڑان، سال کی بلند ترین سطح سے تجاوز کرگیا

(قدرت روزنامہ) ڈالر کی اونچی اڑان، انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے مہنگا ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر 1 سال کی بلند ترین سطح 167 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔ انٹربینک میں ڈالر 166.87 روپے سے بڑھ کر 167.10 روپے کا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق دو ماہ میں انٹربینک میں ڈالر9 روپے 56 پیسے مہنگا ہوچکا ہے ، دو ماہ میں ڈالر 157.54 روپے سے مہنگاہوکر 167.10 روپے کا ہوگیا ہے ۔ فاریکس ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی بل بڑھنے پر ڈالر کی طلب بڑھ گئی ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچنج کاروباری ہفتے کے چوتھے روز منفی رحجان دیکھا گیا، 100 انڈیکس میں 337 پوائنٹس کی کمی واقع ہو گئی، 100 انڈیکس 47075 کی سطح پر پہنچ گیا۔

Recent Posts

گندم اسکینڈل کے حوالے سے سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا گندم اسکینڈل کے حوالے…

13 mins ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک اور گرم رہے گا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم آج خشک جبکہ وسطی اور جنوبی…

19 mins ago

عشق مرشدکی آخری قسط کے پریمیئرپراداکارہ دُر ِفشاں سلیم نےمداحوں کو حیران کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مشہور پاکستانی ڈرامے عشق مرشد کی آخری قسط کے پریمیئر میں محبت…

30 mins ago

‘2 لاکھ مریضوں کو گھر کی دہلیز پر دوائیں ملیں گی’، وزیر اعلیٰ پنجاب نے پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبےمیں فری میڈیسن ہوم ڈیلیوری پراجیکٹ کا…

49 mins ago

وفاقی حکومت کا کسانوں سے 18 لاکھ ٹن گندم پاسکو کے تحت خریدنے کا فیصلہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے کسانوں سے 18 لاکھ ٹن گندم پاسکو کے تحت…

1 hour ago

چمن میں پرامن مظاہرین پر حملہ، سیکورٹی اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کیا جائے، پشتونخوا میپ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں کہا گیا…

1 hour ago