محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنادی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی نوید سنا دی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق منگل سے جمعرات تک ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے، محکمہ موسمیات کاکہناہے کہ مغربی ہوائیں 28 فروری کو ملک میں داخل ہو ں گی ،مری ،گلیات ،آزادکشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے،چترال ،دیر ،سوات ،کوہستان ،مانسہرہ ،شانگلہ اوربونیرمیں بھی بادل برس سکتے ہیں، رپورٹ کے مطابق پشاور ،کوہاٹ ، نوشہرہ ،صوابی اورچارسدہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،اسلام آباد خطہ پوٹھوہار، گوجرانوالہ، گجرات میں بارش متوقع ہے۔

اس کے علاوہ سیالکوٹ، لاہور ، فیصل آباد، جھنگ، قصور میں بھی بارش متوقع ہے،شیخوپورہ، میانوالی ،سرگودھا اور ملتان میں بادل برسنے کا امکان ہے،سکھر، جیکب آباداورلاڑکانہ میں بھی بارش متوقع ہے۔

Recent Posts

کے الیکٹرک کا 7 سال کیلئے 3.84 روپے فی یونٹ بیس ٹیرف میں اضافے کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کچھ دن پہلے منظور کیے جانے والے 392 ارب روپے کے سرمایہ…

1 min ago

حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا

ریاض (قدرت روزنامہ) حج سیزن 2024 کے پیش نظر آج سے مکہ مکرمہ میں داخلے…

4 mins ago

مولانا صاحب کو نہ دولہے کی جگہ ملی، نہ ہی باراتیوں میں اہم مقام ملا تو تکلیف تو ہو گی، مرتضی سولنگی نے طنز کے نشتر چلادیئے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے طنز کرتے ہوئے کہا…

8 mins ago

مولانا صاحب کو نہ دولہے کی جگہ ملی، نہ ہی باراتیوں میں اہم مقام ملا تو تکلیف تو ہو گی، مرتضی سولنگی نے طنز کے نشتر چلادیئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سابق نگراں وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ مولانا…

10 mins ago

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں بڑی کمی ہو گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے…

13 mins ago

حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا

ریاض(قدرت روزنامہ)حج سیزن 2024 کے پیش نظر آج سے مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری…

24 mins ago