چمن ( قدرت روزنامہ)پاکستان نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر افغانستان سے متصل چمن بارڈر کو آمدورفت کیلئے بند کردیا ہےقبل ازیں وزیر داخلہ شیخ رشید نے بھی اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا تھا کہ چمن کراسنگ کی بندش عارضی ہے . .
متعلقہ خبریں