.
پشین ( قدرت روزنامہ)سانحہ مانگی ڈیم زیارت دھرنا کے شرکا نے 3ستمبر کو بلوچستان میں مظاہرے 4ستمبر کو شٹرڈائون اور 5ستمبر کو صوبے بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ شہدا کی میتوں کی تدفین تمام مطالبات کے تسلیم ہونے تک نہیں ہوگی بلوچستان میں خون کی ہولی کھیلی جارہی ہے لیویز جوانوں نے جواں مردی سے جام شہادت نوش کیا نواب ایاز خان جوگیزئی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تین ستمبر بروز جمعہ کو تمام اضلاع میں مظاہرے کئے جائینگے چار ستمبر کو پشتون وطن کے تمام اضلاع میں شٹرڈائون ہڑتال ہوگی اور پانچ ستمبر بروز اتوار کو پورے صوبے میں پہیہ جام ہڑتال ہوگی . .
متعلقہ خبریں