.
وڈھ ( قدرت روزنامہ )بزرگ بلوچ قوم پرست رہنما بی این پی کے سرپرست اعلیٰ سردار عطا اللہ مینگل کے انتقال کی خبر ملتے ہی پورے بلوچستان میں سوگ کا سماں ہوگیا سوگ میں مختلف شہر اور بازار مکمل طور پر بند ہوگئے تفصیلات کے مطابق جمعرات کے شام چار بجے بلوچ بزرگ قوم پرست رہنما سردار عطا اللہ مینگل کی رحلت کی خبر پہنچ گئی پورے بلوچستان میں سوگ کا سماں ہوگیا اور مختلف شہر اور بازاریں سوگ میں مکمل طور پر بند ہوگئے وڈھ میں ہندو برادری نے بھی سوگ کے طور پر اپنی دکانیں بند کردیئے . .
متعلقہ خبریں