سندھ بھر میں کل اسکول و کالجز میں چھٹی کا اعلان
کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ بھر میں کل تمام اسکول و کالجز میں چھٹی ہوگی۔
محکمہ تعلیم سندھ نے کل تمام سرکاری و نجی کالجزمیں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔