کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ سارہ خان کی اپنے شوہر فلک کو بوسہ دینے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔
انسٹاگرام پر پوسٹ کی گئی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 29سالہ اداکارہ میک اپ کرنے میں مصروف ہوتی ہیں اور ایسے میں فلک اپنے فون پر ویڈیو بناتے ہوئے ان کے قریب آ کر کھڑا ہو جاتا ہے اور وہ ان کے گال پر بوسہ دے دیتی ہیں۔
یہ ویڈیو گلوکار فلک شبیراور ان کی اہلیہ سارہ خان کی یہ ویڈیو انسٹاگرام اکاﺅنٹ ’آل پاک ڈرامہ پیج آفیشل‘ پر پوسٹ کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق فلک شبیر اور سارہ کے ہاں ننھے مہمان کی آمد بھی متوقع ہے۔ اس ویڈیو پر کمنٹس میں جہاں ان کے مداح ان کے خوبصورت اور خوشگوار ازدواجی تعلق کی تعریف کر رہے ہیں وہیں انہیں ماں باپ بننے پر مبارکباد بھی دے رہے ہیں۔
کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھ گئی جب کہ مقامی سطح پر سونا…
راولپنڈی (قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں تھانہ مندرہ کی حدود میں شادی میں ہوائی فائرنگ سے ایک…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف نے نگران حکومت میں گندم کی درا?مد…
لاہور (قدرت روزنامہ) قومی فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کا شمار ایسے کھلاڑیوں میں ہوتا ہے…
لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب سیف سٹیز نے لاہور میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز فری وائی فائی سروس…
ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے قومی کرکٹ ٹیم…