”عمران خان ہر قیمت پر گرفتار ہوں گے“ تہلکہ خیز پیشنگوئی


کراچی(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے زراعت منظور حسین وسان اپنے خوابوں اور پیش گوئیوں کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں۔ اب انہوں نے عمران خان کی گرفتاری کے متعلق بھی ایک پیش گوئی کر دی ہے۔ ڈیلی ڈان کے مطابق منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران خان ہر قیمت پر گرفتار ہوں گے۔رواں یا آئندہ ماہ کے دوران ان کی گرفتاری عمل میں آ جائے گی۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی مشیر نے کہا کہ ”میرا ماننا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات جلدی نہیں ہو سکیں گے اور پورے ملک میں عام انتخابات بھی ایک سال کے لیے مو¿خر ہو جائیں گے۔ تب قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ساتھ ہوں گے۔“انہوں نے کہا کہ یہ عام انتخابات رواں سال اکتوبر میں ہونے کا امکان بھی ہے تاہم ان میں ایک سال کی تاخیر بھی ہو سکتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ میں نے ایک خواب دیکھا ہے، لوگ آئندہ کچھ عرصے میں ایسی چیزیں دیکھیں گے جو اس ملک میں گزشتہ 75سال کے دوران نہیں دیکھی گئیں۔کوئی گمان نہ کرے کہ اس سے پوچھ گچھ نہیں ہو گی۔ ہر کسی کا احتساب ہو گا۔ہر ادارے کا احتساب ہو گا اور احتساب کا یہ پراسیس مارچ کے آخر سے یا اپریل کے مہینے سے شروع ہو جائے گا اور پھر وہ ہو گا جو لوگ پہلی بار دیکھ رہے ہوں گے۔

Recent Posts

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰان نے2026 کے لئے ناظمات صوبہ کا اعلان کردیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰان نے دستور جماعت کے…

2 hours ago

مارشل لاء لگانے والےمعافی مانگیں تو9 مئی والےبھی معافی مانگ لیں گے، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اپوزیشن اتحادکے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مارشل…

2 hours ago

ترکمانستان کے سفیر عطاجان نورلیو یچ مولاموف کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات،تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق

لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ مریم نواز سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان…

3 hours ago

سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں کارروائیاں ، 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں…

4 hours ago

تھیلیسیمیا کاہر مریض معاشرے کی خصوصی توجہ کا مستحق ہے: وزیر اعلیٰ پنجاب کا عالمی دن پر خصوصی پیغام جاری

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا سے…

4 hours ago

فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف پہلے میچ میں شرکت مشکوک

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز…

4 hours ago