ابوظہبی (قدرت روزنامہ)متحدہ عرب امارات میں ابوظبی محکمہ ٹریفک نے خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ مساجد کے اطراف غلط طریقے سے گاڑی پارک کرنے پر500 درہم جرمانہ ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق دبئی ٹریفک پولیس نے شہریوں کورمضان کے دوران مثبت طرزعمل اپنانے کی ہدایات کی ہیں۔ٹریفک پولیس نیشہریوں کوٹریفک کینظام میں خلل نہ پیدا کرنے،پارکنگ کیداخلی راستیبند کرنے سیگریزکی ہدایت کی ہے۔ٹریفک پولیس کا کہنا تھا کہ رمضان کے دوران ٹریفک سلامتی کا جامع پلان تیار کیا گیا ہے۔ٹریفک اہلکارسمارٹ سسٹم کے ذریعے ٹریفک خلاف ورزیاں کرنے والوں کیحوالے سے قانونی کارروائی کریں گے۔
لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے یکم سے تین مئی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے گورنر پنجاب اور خیبرپختونخوا کیلئے اپنے…
نیویارک(قدرت روزنامہ) فحش فلموں کی سابق اداکارہ میا خلیفہ نے بالآخر اپنا اصل نام بتا…
لاہور (قدرت روزنامہ) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف…
پشاور (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما شیرافضل مروت نے اپنے بھائی کو معاون خصوصی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سیمابیہ طاہر پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدارت سےمستعفی ہوگئیں، ان…