پاکستان ورلڈ کپ کے میچز نیوٹرل وینیو پر کھیل سکتا ہے’ وسیم خان

لاہو ر(قدرت روزنامہ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے جنرل منیجر وسیم خان نے کہا کہ پاکستان ون ڈے ورلڈ کپ 2023ء کے اپنے میچز کسی نیوٹرل وینیو پر کھیل سکتا ہے۔ وسیم خان نے نجی ٹی وی کو دیئے گئے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ

پاکستان اپنے ورلڈ کپ کے میچز بھارت کے بجائے کسی نیوٹرل وینیو پر کھیل سکتا ہے۔مجھے نہیں لگتا کہ پاکستان اپنے میچ بھارت میں کھیلے گا، مجھے لگتا ہے کہ ان کے میچز بھی بھارت کے ایشیا کپ کے میچوں کی طرح نیوٹرل وینیو پر ہوں گے۔واضح رہے کہ ایشیا کپ 2023ء کے بارے میں غیر یقینی صورتحال گزشتہ سال اکتوبر میں شروع ہوئی تھی جب اے سی سی کے صدر اور بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا تھا اور اس کے بعد سے ٹورنامنٹ کو کسی نیوٹرل وینیو پر منتقل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔اس سلسلے میں ایشین کرکٹ کونسل کا ایک ہنگامی اجلاس گزشتہ ماہ بحرین میں منعقد ہوا تھا لیکن کسی نتیجے تک پہنچنے میں ناکام رہا۔

Recent Posts

چلاس میں شاہراہ قراقرم پر بس کھائی میں گرگئی

پشاور(قدرت روزنامہ)چلاس میں شاہراہ قراقرم پر یشوخل داس کے مقام پر مسافر بس کھائی میں…

1 min ago

آپ اپنی آئینی حدود جانتے ہیں مگر تجاوز کئی گنا زیادہ ہوتا ہے، مولانا فضل الرحمٰن

کراچی(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اسٹیبلشمنٹ کو انتباہ کرتے ہوئے…

8 mins ago

مردوں کے مقابلے میں خواتین کا زیادہ عرصے تک بیماریوں کا سامنا کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ایک طویل مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ مردوں کے…

18 mins ago

مشکے کرفیو جیسا منظر پیش کررہا ہے، مقامی لوگوں کو ہراساں کرنا بند کیا جائے، سمی دین بلوچ

مشکے(قدرت روزنامہ)وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کی جنرل سیکرٹری و جبری…

24 mins ago

ہماری جدوجہد کا مقصد بلوچ طلبا کو علم کی فراہمی اور قومی شعور دلانا ہے، بی ایس او پجار

پنجگور(قدرت روزنامہ)بی ایس او بچار پنجگور زون کے نو منتخب ضلعی عہدیداران کا تعارفی اجلاس…

32 mins ago

بلدیاتی نظام کو مضبوط اور فعال بناکر اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کی جائے، میئر پشین

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشین کے میئر سردار اکبر ترین، ڈسٹرکٹ سید شکور آغا ، چیئرمین قلعہ عبداللہ…

36 mins ago