عمران خان نے برسوں قبل جو خطے میں امن,ترقی و خوشحالی کا خواب دیکھا تھا, دنیاکواس کومن و عن تسلیم کرنا پڑا: فردوس عاشق اعوان
اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آج افغانستان میں امن کی صورت میں کپتان کا خواب شرمندہ تعبیر ہو رہا ہے اور بھارت کے خواب چکنا چور ہو چکے ہیں . . .عظیم لیڈر وزیراعظم عمران خان نے برسوں قبل جو خطے میں امن,ترقی و خوشحالی کا خواب دیکھا تھا اورجنگ کسی مسئلے کاحل نہیں کاجوموقف اپنایا تھادنیاکواس کومن و عن تسلیم کرنا پڑا اور آج افغانستان میں امن کی صورت میں کپتان کا خواب شرمندہ تعبیر ہو رہا ہے اور بھارت کے خواب چکنا چوڑ ہوچکے ہیں
— Dr. Firdous Ashiq Awan (@Dr_FirdousPTI) September 4, 2021