بلوچستان

برسرپیکار سیکورٹی فورسزکی ہماری حفاظت کی خاطر جانوں کی قربانیاں فراموش نہیں کی جا سکتیں، ثناء اللہ زہری

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی بلوچستان کے رہنماء و سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثنا اللہ زہری نے کوئٹہ میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قیام امن کیلئے برسرپیکار سیکورٹی فورسز کی قربانیوں کو فراموش نہیں کیا گیا جاسکتا۔

انہوں نے کہاکہ بلوچستان سے ملحقہ سرحدوں پر سیکورٹی مزید سخت کیا جائے۔ نواب ثناء اللہ زہری نے دھماکے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس اور زخمیوں کی صحتیابی کیلئے دعاکی۔

متعلقہ خبریں