حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) حکومت نے آئندہ 5 روز کیلئے مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کے سوا باقی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان کردیا۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل کی موجودہ قیمتیں 15 اپریل تک برقرار رہیں گی جبکہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کمی کی گئی ہے۔

اسحاق ڈار کے مطابق لائٹ ڈیزل آئل کی فی لیٹر قیمت میں بھی 10 روپے کمی کی گئی ہے۔ مٹی کا تیل 10 روپے فی لیٹر سستا ہونے کے بعد نئی قیمت 180روپے 29 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
لائٹ ڈیزل آئل 10 روپے فی لیٹر سستا ہوکر 174 روپے 68 پیسے فی لیٹر ہوگیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں رات 12 بجے سے 15 اپریل تک برقرار رہیں گی۔

Recent Posts

ورلڈ لافٹر ڈے : کاجول نے مداحوں کیلئے اپنی مزاحیہ ویڈیو شیئر کردی

ممبئی(قدرت روزنامہ) ورلڈ لافٹر ڈے کے موقع پر بالی وڈ کی نامور اداکارہ کاجول نے…

2 hours ago

دانیہ شاہ کا عامر لیاقت کی وراثت لینے کیلئے وکیل کو 2 کروڑ روپے دینے کا اعلان

لاہور (قدرت روزنامہ)نامور ٹی وی شو میزبان اور اسکالر مرحوم عامر لیاقت حسین کی تیسری…

2 hours ago

وقاص اکرم کی چیئرمین پی اے سی نامزدگی پر شیر افضل مروت برہم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شیخ وقاص اکرم کو بطور چیئرمین…

2 hours ago

صدر ممکت سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صدر مملکت آصف علی زرداری سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ تفصیلات کے…

2 hours ago

گندم اسکینڈل پر انکوائری کب کرنی ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا نیب پراسیکیوٹر سے استفسار

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ کی نیب میں طلبی…

3 hours ago

جماعت اسلامی کا احتجاجی مظاہرہ، تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی منسوخی کا مطالبہ

لاہور(قدرت روزنامہ) جماعت اسلامی حلقہ خواتین نے پنجاب کے تعلیمی اداروں میں مقابلہ موسیقی کو…

3 hours ago