معروف ٹک ٹاکر و ماڈل جنت مرزا دلہن بن گئیں


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔حال ہی میں معروف ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جارہا ہے۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)


شیئر کی گئی تصاویر میں جنت مرزا نے سرخ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس میں وہ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔تصاویر کے کیپشن میں جنت مرزا نے سفید رنگ کی دل والی ایموجی ڈالی ہے۔
یہ بھی پڑھیں؛ جنت مرزا کی علیشبہ انجم کیساتھ نئی ڈانس ویڈیو وائرلاس سے قبل ٹک ٹاکر کی جانب سے اپنے آفیشل اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی۔

 

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)


ویڈیو میں دیکھا گیا کہ جنت مرزا جائنٹ سوئنگ سے پہاڑوں کا نظارہ کرتے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔