نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب 23 اپریل کو کوئی چیک سائن نہیں کر سکیں گے: فواد چودھری


لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ کو 22 اپریل کو 90 دن پورے ہو جائیں گے، 23 اپریل کو وہ کوئی چیک سائن کر سکتے ہیں نہ ایگزیکٹیو آرڈر پاس کر سکتے ہیں۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا کہ ریفرنس ڈرافٹ کر رہے ہیں جو الیکشن کمیشن کو بھیج دیں گے، الیکشن کمیشن سے کہیں گے کہ نگراں حکومت کے لیے سپریم کورٹ سے توسیع لیں یا نیا وزیرِ اعلیٰ و کابینہ بنائیں۔
فواد چودھری نے کہا کہ عمران خان کی مقبولیت کا عروج پارلیمنٹ سے استعفے اور اسمبلیاں توڑنے پر ہے، الیکشن 90 دنوں سے آگے نہیں جا سکتے۔انہوں نے مزید کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی شہادت پر اتفاق رائے سے الیکشن ملتوی ہوا، معاملہ عدالت میں نہیں گیا، عمران خان کس لیے گرفتاری دیں، ان پر کوئی کیس ہی نہیں۔

Recent Posts

وزیراعظم کو آئی ایم ایف کا 18 ہزار ارب کا مجوزہ بجٹ پیش

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزارت خزانہ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آئی ایم ایف کا…

3 mins ago

دہری شہریت والے نگران وزراءاور مشیروں کے نام پبلک کرنے کا حکم

لاہور(قدرت روزنامہ )پاکستان انفارمیشن کمیشن (پی آئی سی) نے کابینہ ڈویڑن کو 15 نومبر 2023…

8 mins ago

کرغزستان میں ہنگامے، معروف پاکستانی ٹک ٹاکر ڈاکٹر عالیہ کی بھی موجودگی کا انکشاف، ویڈیو بیان جاری کردیا

بشکیک (قدرت روزنامہ) کرغزستان کے دارالحکومت میں 13 مئی کو بودیونی کے ہاسٹل میں مقامی…

12 mins ago

حکومت نیٹ میٹرنگ ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانے کوتیار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حکومت نے نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرکے گراس میٹرنگ پالیسی لانیکا عندیہ دے…

13 mins ago

بھارتی اداکارہ ندھی سیٹھ نے سابق شوہر کرن ویر مہرا سے شادی کو سب سے بڑی غلطی قرار دے دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) بھارتی ریئیلٹی شو ’خطروں کے کھلاڑی‘ سیزن 14 سے شہرت حاصل کرنے…

16 mins ago

سعودی تاریخ میں پہلی بار سوئمنگ سوٹ فیشن شو، نیم برہنہ ماڈلز کی کیٹ واک

ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی عرب کی تاریخ میں پہلی بار سوئمنگ سوٹ کے فیشن شو کا انعقاد…

28 mins ago