کومل رضوی کا اپنے مایوں پر انڈین گانے پر ڈانس، ویڈیو سامنے آگئی


کراچی (قدرت روزنامہ)حال ہی میں نکاح کے بندھن میں بندھنے والی پاکستانی گلوکارہ و اداکار کومل رضوی کی رسم حنا میں رقص کرنے کی ویڈیو اور تقریب کی تصاویر سامنے آئی ہیں۔کومل رضوی کی معروف امریکی بزنس ٹائیکون اور سلیکون ویلی کے مالک علی اپل کے ساتھ نکاح کی خبریں رمضان کے آخری ایام میں سامنے آئیں جبکہ اداکارہ نے خود بھی انسٹاگرام پر نکاح کی تصدیق کی۔
اب کومل رضوی کی مایوں کی ویڈیوز اور تصاویر سامنے آئیں ہیں جن میں وہ بالی ووڈ کے مشہور گانے ’کجرا رے‘ پر ایشوریا رائے کی طرح ڈانس کررہی ہیں جبکہ تقریب میں بیٹھے لوگ اُن کو داد دے رہے ہیں اور پرفارمنس سے محظوظ بھی ہورہے ہیں۔



اس کے علاوہ گلوکارہ کی تقریب کی دیگر تصاویر بھی سامنے آئیں، جن میں وہ زرد رنگ کا جوڑا پہن کر رسم بھی کروا رہی ہیں۔ امریکا میں ہونے والی اس تقریب میں خاندان کے قریبی لوگوں اور دوستوں نے شرکت کی۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی کی نیب طلبی نوٹس کیخلاف درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی کی نیب طلبی نوٹس کیخلاف درخواست…

6 mins ago

ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور نیٹ فلکس ویب سیریز ’ہیرا منڈی‘ ریلیز کردی گئی

ممبئی(قدرت روزنامہ) نامور فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی ایکشن اور ڈرامے سے بھرپور ویب سیریز…

14 mins ago

پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ہوگئے، بینائی جانے کا خدشہ

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاستدان راگھو…

22 mins ago

نان فائلرز کے پہلے فون بند کریں پھر ۔۔۔؟ مفتاح اسماعیل نے ایک اوربڑی پابندی کی تجویز دیدی

کراچی (قدرت روزنامہ) نان فائلرز کے پہلے فون بند کریں پھر ۔۔۔؟سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل…

25 mins ago

’’ میں آپ کو بریانی اور نوٹ دوں گی اور۔۔‘‘ راکھی ساونت نے سیاست میں قدم رکھنے کا اعلان کر دیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)تنازعات میں گھری رہنے والی راکھی ساونت ایک بار پھر سوشل میڈیا پر وائرل…

35 mins ago

پختونخوا؛ سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملے، جوابی کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک

پشاور(قدرت روزنامہ) پختونخوا میں سکیورٹی فورسز اور پولیس وین پر حملوں میں جوابی فائرنگ میں…

44 mins ago