وفاقی وزیر اور لیگی رہنما نے پی ٹی آئی سے مذاکرات پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا


اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر اور لیگی رہنما جاوید لطیف نے حکومت کے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی کھلے الفاظ میں مخالفت کرتے ہوئے وزیراعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔وفاقی وزیر نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ بتایا جائے ایک سال قبل حکومت کیوں لی، اپنی جماعت سے شکوہ کرتا ہوں کہ عمران خان سے مذاکرات کیوں کیے جارہے ہیں۔
انہوں نے سوال کیا کہ پی ٹی آئی حکومت کا سارا گند ایک سال قبل ہم نے اپنے سر پر کیوں لیا،کیا جو کچھ کل تک ہم نے عمران خان کے بارے میں کہا وہ غلط تھا۔جاوید لطیف نے تجویز دی کہ پی ٹی آئی سے اس وقت تک مذاکرات نہیں ہونے چاہیئں جب تک وہ سرعام معافی نہ مانگے۔

Recent Posts

پاکستان اپنی سالمیت، علاقائی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے ، دفتر خارجہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سالمیت اور کسی بی علاقائی خطرے…

3 mins ago

سعودی عرب نے دورا ن حج وہ کام جس پر ایک لاکھ ریال جرمانے کا اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ )سعودی وزارت داخلہ نے بغیر اجازت حج کرنے والے شخص کیلئے گرفتاری…

12 mins ago

جناح ہاؤس حملہ کیس؛ یاسمین راشد، عمر چیمہ کی ضمانت منظور

لاہور(قدرت روزنامہ) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف…

13 mins ago

گرمی کی شدت میں اضافہ، وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گرمی کی شدی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی تعلیمی…

34 mins ago

حکومت نے سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام کیلئے مشاورت…

43 mins ago

زرتاج گل سے تلخ کلامی؛ طارق چیمہ کی اسمبلی رکنیت مختصر معطلی کے بعد بحال

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) رکن قومی اسمبلی طارق بشیر چیمہ کی رکنیت مختصر معطلی کے بعد…

46 mins ago