پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد، ایس ایچ او پر اپنے ہی تھانے میں مقدمہ درج


لاہور(قدرت روزنامہ) ایس ایچ او سبزہ زار کے خلاف اپنے ہی تھانے میں پی ٹی آئی کارکنوں پر تشدد، حبس بے جا اور دھمکیوں کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ یاسر انور نامی وکیل کی مدعیت میں درج کیا گیا، مقدمہ میں ایس ایچ او سمیت سب انسپکٹر، اے ایس آئی اور دیگر کانسٹیبل نامزد ہوئے ہیں۔
مدعی مقدمہ نے موقف اپنایا ہے کہ ایس ایچ او نے یکم مئی کو ریلی کے بعد پی ٹی آئی کارکنان کو انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا، ایس ایچ او نے ریڈنگ ٹیم کے ہمراہ تھانے آنے والے وکلاء کو محبوس کرلیا، پولیس اہل کاروں نے تھانے کے باہر جمع افراد پر لاٹھی چارج بھی کیا۔

مدعی کے مطابق ملزمان پولیس مقابلے میں مارنے کی دھمکیاں بھی دیتے رہے ان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جائے۔دوسری جانب حکام نے کہا ہے کہ مقدمہ درج کرکے معاملے کی تفتیش جاری ہے، میرٹ پر کارروائی ہوگی۔

Recent Posts

پی سی بی محمد عامر کا بروقت ویزا جاری نہ ہونے پر کرکٹ آئرلینڈ سے ناخوش

لاہور (قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ محمد عامر کا بروقت ویزا جاری نہ ہونے پر کرکٹ…

14 mins ago

گندم درآمد اسکینڈل، تحقیقات کیلئے انوار الحق کاکڑ کو بلانے کی تردید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گندم درآمد اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والے سیکریٹری کابینہ کامران علی افضل…

24 mins ago

انتشاری گروہ کا بیج کس نے بویا اور کس نے اسے پروان چڑھایا؟ جاوید لطیف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اس…

33 mins ago

ماہرہ خان اور صنم جنگ کی کونسی خواہش شادی کے بعد بھی ادھوری رہ گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شادی کے بعد بھی پاکستانی سُپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان اور صنم…

55 mins ago

9 مئی کرنے والے تاریخ کے کوڑا دان میں نظر آئیں گے، وزیرِ اعلیٰ پنجاب

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 9 مئی کرنے والے…

1 hour ago

تحریک انصاف کی قیادت کو ہٹ دھرمی اور ضد چھوڑنی چاہیے، حافظ طاہر محمود اشرفی

لاہور (قدرت روزنامہ)چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ تحریک…

1 hour ago