شمالی وزیرستان: تعلیم، صحت اور محکمۂ پولیس میں سیکڑوں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف


شمالی وزیرستان (قدرت روزنامہ)شمالی وزیرستان میں تعلیم، صحت اور محکمۂ پولیس میں سیکڑوں گھوسٹ ملازمین کا انکشاف ہوا ہے۔شمالی وزیرستان کے ڈپٹی کمشنر نے بتایا ہے کہ گھوسٹ ملازمین کا انکشاف سروے کے دوران ہوا۔ضلعی انتظامیہ نے اس حوالے سے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں محکمۂ پولیس کے 400 اہلکاروں کی تنخواہیں مسلسل غیر حاضری پر روک دیں۔
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مسلسل غیرحاضری پر 164 پولیس اہلکاروں کو ملازمت سے بر طرف کیا گیا۔مسلسل غیر حاضر رہنے والے محکمۂ صحت کے 399 ملازمین کی تنخواہیں روک دی گئی ہیں، اسکولوں سے مسلسل غیر حاضر رہنے والے 48 ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
ضلعی انتظامیہ نے کہا کہ اسکولوں میں نہ جانے والے 74 ملازمین معطل اور 4 کو جبری ریٹائر کر دیا گیا۔

Recent Posts

صدر زرداری نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دیدی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِاعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر ٹیکس…

1 min ago

معروف کامیڈین بھارتی سنگھ ہسپتال منتقل

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی معروف کامیڈین بھارتی سنگھ کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال میں داخل کروادیا…

6 mins ago

متوفی شخص کے فنگر پرنٹ سے موبائل کھولنا جائز ہے یانہیں؟ فتویٰ آگیا

کویت سٹی(قدرت روزنامہ)کویت میں وزارت اوقاف کے شعبہ افتیٰ نے فتویٰ جاری کیا ہے جس…

17 mins ago

نواز شریف نے گندم سکینڈل پر وزیراعظم کو طلب کر لیا

لاہور(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے گندم سکینڈل پر وزیراعظم…

25 mins ago

نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں کسانوں سے متعلق کیا فیصلے ہوئے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

لاہور(قدرت روزنامہ)ماڈل ٹاؤن لاہور میں سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں…

33 mins ago

عدت میں نکاح کا کیس، بشریٰ بی بی کی بیٹیوں نے والدہ کی حمایت میں ویڈیو پیغام جاری کردیئے

لاہور(قدرت روزنامہ)دوران عدت نکاح کے کیس میں بشریٰ بی بی کی بیٹیوں نے والدہ کے…

36 mins ago