ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارتی معروف کامیڈین بھارتی سنگھ کو طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال میں داخل کروادیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ کئی روز سے معدے میں شدید تکلیف کے باعث بھارتی سنگھ کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، جہاں ان کے پتے میں پتھری کی سرجری کی جائے گی۔ بھارتی سنگھ نے اپنی صحت سے متعلق ایک بیان میں کہا ہے کہ مختلف ٹیسٹس کے بعد ان کے پتے میں پتھری کی نشاندہی ہوئی ہے، جس کے باعث ان کی سرجری ہوگی۔
بھارتی سنگھ نے کوکیلابین امبانی اسپتال سے اپنے وی لاگ میں بتایا کہ گذشتہ کئی روز سے پتے میں تکلیف محسوس ہورہی تھی جس کے بعد چیک اپ کروانے کا فیصلہ کیا تو ڈاکٹرز نے مختلف ٹیسٹس کے بعد بتایا کہ پتے میں پتھری ہوگئی ہے۔
بھارتی کامیڈین کا کہنا ہے کہ فی الحال شوٹ سے آف ہے، یہ صرف چند دن کی بات ہے۔
کراچی(قدرت روزنامہ)“ہر کوئی مجھے بار بار یہی کہتا ہے کہ میری شکل انوشکا شرما سے…
پشاور(قدرت روزنامہ)پاکستان کی پہلی تھری اسٹار خاتون جنرل لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نگار جوہر کو تیسرے…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اب ہر کوئی اے سی تو خرید نہیں سکتا۔ زیادہ تر لوگ ائیر…
چمن (قدرت روزنامہ ) صوبائی حکومت اور ادویات کمپنی کے تنازعہ نے چمن کے غریب…
واشنگٹن (قدرت روزنامہ )امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے ٹرک ڈرائیور رسل گومز کی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کی کوچنگ کی آفر…