انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)گزشتہ روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد سٹاک مارکیٹ میں بھی شدید مندی دیکھنے کو ملی تاہم آج انٹر بینک مارکیٹ کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں بھاری اضافہ ہواہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 1.65 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 286.50 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔

دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی مندی کا رجحان جاری ہے ، کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 41 ہزار 373 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر میں 99 پوائنٹس کی کمی ہوئی اور انڈیکس 41 ہزار 274 پوائنٹس پر آ گیا ۔

Recent Posts

بلدیاتی نظام کو مضبوط اور فعال بناکر اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی کی جائے، میئر پشین

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشین کے میئر سردار اکبر ترین، ڈسٹرکٹ سید شکور آغا ، چیئرمین قلعہ عبداللہ…

1 min ago

گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ اور وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی ملاقات، مختلف امور پر گفتگو

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ سے رسمی ملاقات، وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد…

8 mins ago

ٹی وی چینلز پر بیٹھ کر صحابہؓ کی شان میں گستاخی کرنے کا کسی کو حق نہیں، سنی علما کونسل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سنی علماکونسل بلوچستان کے امیر مولانا محمد رمضان مینگل نے مختلف نجی ٹی وی…

13 mins ago

وزیراعظم نےگندم کی درآمد سے متعلق انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نےگندم کی درآمد سے متعلق انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی۔…

26 mins ago

لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ، مرکزی ملزم کا بھائی گرفتار

لاہو(قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم کو گرفتار…

44 mins ago

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 8 ارب 6 ہزار ڈالر ہو گئے

کراچی(قدرت روزنامہ)سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر 8 ارب 6 ہزار ڈالر ہو گئے ہیں۔…

1 hour ago