تحریک انصاف میں انصاف کا کوئی نام نہیں ؛ سابق صوبائی مشیرملک قاسم خان بھی کپتان کا ساتھ چھوڑ گئے

پشاور(قدرت روزنامہ)سابق صوبائی مشیر جیل خانہ جات ملک قاسم خان نے ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک قاسم خان نے کہاکہ سب اتفاق رائے سے پی ٹی آئی چھوڑ رہے ہیں ،ہم پر کوئی دباﺅ نہیں، ہم رضاکارانہ طور پر آئے ہیں ،ان کاکہناتھا کہ تحریک انصاف میں انصاف کا کوئی نام نہیں ، عمران خان جو کہتے ہیں وہ کرتے نہیں ۔

تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے ملک قاسم خان نے کہاکہ سیاست نہیں چھوڑ رہے سیاست کو عبادت سمجھتے ہیں،آئندہ کا لائحہ عمل مل بیٹھ کر طے کریں گے ۔

ملک قاسم خان کاکہناتھا کہ کرک کے منصوبوں کو ختم کیا جا رہا ہے، زیادتیاں اور ناانصافیاں کب تک برداشت کریں گے ،ان کاکہناتھا کہ ہم کھانے والے نہیں کھلانے والے ہیں،مرکز اور صوبہ دونوں کرک چلا رہاہے ،سابق صوبائی مشیر نے کہاکہ ہمارے ضلع کورائیلٹی کیوں نہیں دیتے،پانچ سال سے لڑ رہے ہیں ہمیں انصاف نہیں مل رہا۔

Recent Posts

شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں تھانہ مندرہ کی حدود میں شادی میں ہوائی فائرنگ سے ایک…

1 min ago

وزیراعظم کا نگران حکومت میں گندم درآمد سکینڈل کی شفاف تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف نے نگران حکومت میں گندم کی درا?مد…

3 mins ago

آپ دھونی میں دہانی ہوں،شاہنواز دہانی کی بات پر سابق بھارتی کپتان دھونی کا ردعمل کیا تھا؟ آپ بھی جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کا شمار ایسے کھلاڑیوں میں ہوتا ہے…

11 mins ago

لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات کو دگنا کردیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب سیف سٹیز نے لاہور میں وزیراعلی پنجاب مریم نواز فری وائی فائی سروس…

13 mins ago

اروشی روٹیلا نے نسیم کو ہیش ٹیگ بولر کا نام دیدیا

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے قومی کرکٹ ٹیم…

27 mins ago

حافظ نعیم سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت

لاہور(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی اور اسد قیصر…

34 mins ago