شیخ رشید کا ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ، پی ٹی آئی کے کون کون سے رہنما نشانہ بنے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کر دیا گیا، پی ٹی آئی کے 9 رہنما بھی حکومتی ایکشن کا نشانہ بن گئے۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق شاہ محمود، علی امین، فرخ حبیب، پرویز خٹک، اعظم سواتی، عون عباس، اسد عمر، زرتاج گل اور علی محمد خان حکومتی ایکشن کا نشانہ بنے۔

حکومت نے اس سے قبل پی ٹی آئی رہنماؤں کو بیرون ملک جانے سے روکنے کے لئے نو فلائی لسٹ میں بھی نام شامل کئے ، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے نام بھی مذکورہ لسٹ میں موجود ہیں۔

Recent Posts

اٹک میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کو ٹکر، 4افراد جاں بحق

اٹک (قدرت روزنامہ)اٹک میں ڈھاک کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی کی موٹرسائیکل کوٹکرسے 4…

4 hours ago

محسن نقوی کا تعلق جس قبیلے سے ہے وہ ہمارے ہاتھ مضبوط کرتا ہے، رانا ثناءاللّٰہ کا بیان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے…

4 hours ago

مولانا فضل الرحمان کا کیپٹن (ر) صفدر کے خطاب پر طنز، کیا کہا ؟ جانیے

لاہور (قدرت روزنامہ) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف…

4 hours ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی پیش گوئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم…

5 hours ago

پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈا کی بینائی جانے کا خدشہ

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی وڈ کی نامور اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر اور بھارتی سیاستدان راگھو…

5 hours ago

سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے ورلڈ کپ کی متوقع سیمی فائنلسٹ ٹیموں کے نام بتا دیئے

لندن (قدرت روزنامہ) انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے آئی سی سی ٹی 20…

5 hours ago