اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )رہنما کنیز فاطمہ نے پارٹی اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔
نجی ٹی وی چینل “دنیا نیوز” کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنیز فاطمہ نے کہاکہ پی ٹی آئی کے تمام عہدوں سے مستعفی ہوتی ہوں، سیاست نہیں کرنا چاہ رہی، فیملی کووقت دینا چاہتی ہوں۔
ان کاکہناتھا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتی ہوں،9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے ۔
لاہور (قدرت روزنامہ ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰان نے دستور جماعت کے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) اپوزیشن اتحادکے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ مارشل…
لاہور( قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ مریم نواز سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان…
راولپنڈی(قدرت روزنامہ) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرستان میں…
لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا سے…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ )قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی آئرلینڈ کیخلاف سیریز…