عمران عباس کاصنم جنگ کو امریکہ سے 10 کلو وزن کم کر کے آنے کا مشورہ

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی معروف اداکار عمران عباس نے اداکارہ صنم جنگ کو مشورہ دیا کہ “وہ امریکہ سے واپس 10 کلو وزن کم کرکے آئیں۔”

تفصیلات کے مطابق ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے عمران عباس نےصنم جنگ کے حوالے سے بتایا کہ” یہ اپنی دنیا میں مست رہنے والی انسان ہے ، جو اپنی مرضی سے کردار منتخب کرتی ہے ، اپنی مرضی سے کمرشل کرتی ہے۔” عمران عباس نے کہا کہ “کسی پراجیکٹ کو کرنے سے پہلے رات کے 2 بھی بج رہے ہو تو بھی کال کرکے پوچھتیں ہیں کہ کوئی پراجیکٹ آیا ہے,ساتھ ہی پراجیکٹ آفر کی فیس بھی بتاتی ہیں اور کہتی ہیں کہ میں نے اس پراجیکٹ کے لیے یہ ڈیمانڈ ہے۔ “عمران کا کہنا تھا کہ “وہ حیران رہ جاتے ہیں کہ صنم جتنی بھی قیمت مانگتی ہے اس سے زیادہ پر بھی اسے پراجیکٹ کو آفر کرنے والے رد نہیں کرتے۔” صنم جنگ کے وزن پر بات کرتے ہوئے عمران عباس نے صنم کو مشورہ دیا کہ “وہ جب امریکہ سے واپس آئیں تو اپنا وزن کم از کم10 کلو کم کرکے آئیں۔”

Recent Posts

انتخابی دھاندلی: مولانا فضل الرحمٰن کا 9 مئی کو اگلا لائحہ عمل دینے کا اعلان

پشاور(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ ملک کو جعلی…

4 hours ago

موٹروے پولیس اہلکار کی بکری لے جانے کی ویڈیو وائرل، معاملہ حل ہوگیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)فتح جنگ کے قریب حفاظتی باڑ کے اندر سے موٹروے پولیس اہلکار کی بکری…

4 hours ago

بھارت؛ اترپردیش میں ٹاپ کرنے والی طالبہ شکل و صورت پر ٹرولنگ کا شکار

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)بھارتی ریاست اترپردیش میں ہائی اسکول بورڈ کے 55 لاکھ طلبا میں ٹاپ…

4 hours ago

میرا انسٹاگرام اکاؤنٹ ہیک ہونے پر کئی گھروں میں طلاقیں ہو سکتی ہیں: متھیرا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان شوبز انڈسٹری کی بے باک اداکارہ و میزبان متھیرا نے خبردار…

4 hours ago

پاکپتن، پولیس کی جانب سے مقتول قرار دی گئی بچی 3 سال بعد گھر پہنچ گئی

پاکپتن(قدرت روزنامہ)پولیس کی جانب سے 3 سال قبل مقتول قرار دی گئی بچی واپس مل…

5 hours ago

جعلی دستاویزات پر سعودی عرب جانے کی کوشش کرنے والے افغان باشندے گرفتار

فیصل آباد (قدرت روزنامہ)ایف آئی اے امیگریشن نے فیصل آباد ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے…

5 hours ago