دولہے کا اپنی بارات میں ڈانس، سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارت میں ایک دولہا کے اپنی بارات میں شاندار ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا۔ بھارتی نیوز ویب سائٹ’اوڑیسا ٹی وی‘ کے مطابق یہ ویڈیو ٹوئٹر ہینڈل @HasnaZarooriHaiپر پوسٹ کی گئی ہے جسے اب تک 62ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں۔

ویڈیو کے ساتھ ٹویٹ میں لکھا گیا ہے کہ ”آج کل کے دولہا تو سب کو فیل کر رہے ہیں ناچنے میں۔“ اس ویڈیو پر صارفین دولہا کی ڈانس میں مہارت کی تعریف کے ساتھ ساتھ خوب فقرے چست کر رہے ہیں۔ ایک صارف نے کہا ہے ”دولہا کا بھی من ہوتا ہے۔“ یہ دولہا شیروانی پہنے ڈانس کر رہا ہوتا ہے جس پرایک اور شخص نے پوچھ ہی لیا کہ ”شیروانی میں اتنی لچک ہوتی ہے؟“

Recent Posts

پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی زور پکڑنے لگی، ہیٹ ویو کا خدشہ

لاہور (قدرت روزنامہ ) پنجاب اور سندھ کے مختلف شہروں میں گرمی زور پکڑنے لگی،…

23 mins ago

آئی سی سی :فاسٹ باﺅلر شاہین آفریدی پلیئر آف دی منتھ کے لئے نامزد

دبئی (قدرت روزنامہ )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل کیلیے پلیئر آف دی…

48 mins ago

گندم بحران، محسن نقوی نے بھی خاموشی توڑ دی ، واضح اعلان کر دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نگران دور حکومت کے دوران خریدی گئی…

1 hour ago

چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل جاری کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی جانب سے سنی…

1 hour ago

پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر کیا کریں گے؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوان…

2 hours ago

میں سمجھ نہیں پارہاکس لیول کے ذہن نے یہ رپورٹ تیار کی ہے،چیف جسٹس پاکستان کمیشن رپورٹ پر برہم ہو گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا فیصلے پرعملدرآمد کیس میں چیف جسٹس قاضی…

2 hours ago