عمران خان کی جیمرز والی گاڑیوں کو جوڈیشل کمپلیکس میں داخلے کی اجازت نہیں دی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 3 گاڑیوں کو جوڈیشل کمپلیکس میں داخلے کی اجازت نہیں ملی۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے قافلے میں شامل جیمرز والی گاڑیوں کو جوڈیشل کمپلیکس میں داخل ہونے کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ ان کی صرف ایک گاڑی کو داخلے کی اجازت ملی ہے۔

رجسٹرار کی جانب سے جوڈیشل کمپلیکس پر تعینات سکیورٹی کو پیغام پہنچا دیا گیا۔ واضح رہے کہ عمران خان کی جوڈیشل کمپلیکس پیشی کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔

Recent Posts

مالی سال 25-2024کا بجٹ جون کے پہلے ہفتے میں پیش کیے جانے کا امکان

کراچی(قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2024-25 کا بجٹ جون کے…

2 hours ago

بجلی کی قیمت میں دو روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) بجلی کی قیمت میں دو روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا…

2 hours ago

وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ سے ملائیشین گروپ کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر مملکت آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ سے ملائیشین گروپ کے وفد…

2 hours ago

آئی جی کو ہدایت کی ہے کہ وکلاء کیخلاف طاقت کے استعمال سے گریز کریں، مریم نواز

لاہور (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی جی کو…

2 hours ago

عدلیہ کو مائل کرنے کیلئے چیف جسٹس کو توسیع دینے کی بات کی جا رہی ہے، حامد خان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سینیئر قانون دان حامد خان نے کہا ہے کہ خوش قسمتی ہے…

2 hours ago

چاہتا ہوں کمیشن بنے، 9 مئی کی تحقیقات کی جائیں، سابق صدر عارف علوی

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق صدر عارف علوی نے لاہور میں انسدادِ دہشت گردی عدالت میں پی…

2 hours ago