رخصتی کے موقع پر دولہے نے ایک حرکت پر اعتراض کیا تو دلہن کے بھائی نے گولیاں مار دیں
میر پور (قدرت روزنامہ)آزاد کشمیر میں رخصتی کے موقع پر دولہے نے ایک حرکت پر اعتراض کیا تو دلہن کے بھائی نے دولہے گولیاں مار دیں، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ شادی کے روز دلہا کی ہلاکت کا واقعہ میرپور کے علاقے منگلا ہملٹ میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق رخصتی کے موقع پر دلہن کے بھائی کا دوست گھر میں داخل ہوا تو اس موقع پر دولہا نے اعتراض کیا جس پر دلہن کا بھائی طیش میں آ گیا اور فائرنگ کر دی۔اس فائرنگ کے نتیجے میں دولہا جاں بحق ہو گیا اور
ملزم کا دوست بھی زخمی ہو گیا۔