اگر آپ بھی دوائی کا خالی پتہ پھینک دیتے ہیں تو ٹھہریں ۔۔ جانیئے اس کو استعمال میں لانے کا حیرت انگیز طریقہ

(قدرت روزنامہ)ہماری روزمرہ کی استعمال کی اشیاء کو اکثر ہم استعمال کے بعد پھینک دیتے ہیں، لیکن کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ یہی چیزیں ہمارے کتنی کام آ سکتی ہے۔

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ دوائی کے پتوں کو آپ کس طرح اپنے استعمال میں لا سکتے ہیں۔

عام طور پر ہم دوا کھانے کے بعد اس کے خالی پتے کو پھینک دیتے ہیں لیکن اگر ہم انہی کو اپنے استعمال میں لے کر اپنے فیشن کے لئے کوئی جیولری بنا لیں تو کیسا لگے گا۔

دوائی کے پتے سے جیولری کیسے بنائی جا سکتی ہے آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

دوائی کے پتے سے جیولری بنانے کا طریقہ
سب سے پہلے ایک پیالہ لیں اور اس میں دو سے تین چمچ سیمنٹ ڈال کر تھوڑا سا پانی ملا لیں اور گاڑھا پیسٹ تیار کر لیں۔

اب اس سیمنٹ کے پیسٹ کو کیپسول کے خالی پتے کے اندر موجود کیپسول والی جگہ میں بھر لیں۔

تھوڑی دیر اسے سوکھنے دیں۔

اب اس سیمنٹ کے چھوٹے چھوٹے کیپسول نکال کر ان پر خوبصورت رنگ کر لیں۔

جب رنگ سوکھ جائے تو اس کے پیچھے گوند سے بُندے (ٹاپس) کے ہُک لگا لیں۔

لیجئے تیار ہیں آپ کے رنگ برنگے گھر میں بنے ہوئے خوبصورت بُندے۔

جتنے چاہیں خوبصورت رنگ کے جس ڈیزائن کے چاہیں بُندے بنائیں۔

Recent Posts

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو بطور سیاسی جماعت ختم کرنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے پاکستان تحریک…

3 mins ago

وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اشارہ دے دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے مہنگائی میں کمی کو عوام کے لئے اچھی خبر قرار…

30 mins ago

بالآخر نوازشریف کے وزارت عظمیٰ سے پیچھے ہٹنے کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی ، محمد زبیر نے اعتراف کرلیا

کراچی(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے…

33 mins ago

کسی دوسرے ملک کو اڈے فراہم کرنے سے متعلق پاکستان نے دوٹوک اعلان کردیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کسی ملک کے خلاف کسی…

50 mins ago

مودی کی نقل سے مشہور ہونے والے کامیڈین نے انہی کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

نئی دہلی(قدرت روزنامہ)مودی کی نقل سے مشہور ہونے والے معروف بھارتی کامیڈین شام رنگیلانے انہی…

53 mins ago

پاکستان کا وہ علاقہ جہاں کالج میں طالبات کو سیاسی تقریبات میں شرکت سے روک دیا گیا، شاندار خبر

پشاور(قدرت روزنامہ)صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نے طالبات کو…

1 hour ago