وگ پہن کر گنجاپن چھپانے کی کوشش کرنے والے دلہا کوسسرالیوں نے پیٹ دیا

بہار(قدرت روزنامہ)بھارتی ریاست بہار کے گاؤں میں دلہن والوں کو دھوکا دینے پر دولہا کی پٹائی ہوگئی۔سوشل میڈیا پر دلہا کی پٹائی کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے ، دلہے نے اپنے سر پر نقلی بال لگائے ہوئے تھے اوراس بات سے اپنے سسرالیوں کو اس بات سے بے خبر رکھا ہوا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بارات لے کر آنے والے دلہے کے سر پر قدرتی بال موجود نہیں تھے اس نے شادی کی پوری تقریب میں اپنے سر پر مصنوعی بال لگائے ہوئے تھے، تاہم دلہے کے گنجے ہونے کا پتہ اس وقت چلا جب دلہن کے رشتہ داروں کے ساتھ آئے ایک شخص کو اس پر شک ہوا اور اس نے باقی لوگوں کو بھی اس سے متعلق بتا دیا، جس پر لوگوں نے دلہا کو مارنا شروع کردیا۔

اس دوران دلہا بار بار اپنی غلطی کی معافی مانگتا رہا مگر لڑکی والوں نے اس کی ایک نہ سنی اور ہر کسی نے اس پر ہاتھ صاف کیا۔

Recent Posts

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ رپورٹ…

1 min ago

ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملکی زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 46 کروڑ ڈالر ہو گئے۔ سٹیٹ…

8 mins ago

پاکستان اور بھارت کے سابق کرکٹرز ایک بار پھر آمنے سامنے آنے کوتیار

کراچی(قدرت روزنامہ)انگلینڈ میں شیڈول ورلڈ چمپیئنز آف لیجنڈز کرکٹ لیگ میں پاکستان اور بھارت کے…

28 mins ago

فاٹا انضمام کے معاملے پر امریکی افسر میرے گھر آیا، مولانا فضل الرحمان کا جلسے میں دعویٰ

پشاور(قدرت روزنامہ)جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جب فاٹا…

36 mins ago

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا جناح ہاؤس اورجناح گیلری کا دورہ، شہدا ءکی فیملیز سے ملاقات ،میڈیا سے کیا کہا ؟ جانیے

لاہور( قدرت روزنامہ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نئی تعمیر کردہ جناح گیلری کا…

7 hours ago

لاہور ائیرپورٹ کا انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن بحال کر دیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)آتشزدگی کے بعد سے بند لاہور ائیرپورٹ کا انٹرنیشنل فلائٹ آپریشن بحال کر دیا…

7 hours ago