عوام کیلئے خوشخبری ،بجلی سستی کرنے کی منظور ی دے دی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی 26 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔نوٹیفکیشن کے مطابق کمی ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد کی جائے گی جس کا اطلاق صرف جولائی کے بلوں پر ہو گا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سی پی پی اے نے 12 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی جس پر نیپرا اتھارٹی نے 29 جون 2021 کو ایف سی اے پرعوامی سماعت کی تھی۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈسکوز کے تمام صارفین ، 300 یونٹ تک استعمال کرنے والے ، لائف لائن اور زرعی صارفین پر

ہو گا۔نوٹیفکیشن کے مطابق صنعتی صارفین جو انڈسٹریل سپورٹ پیکج کا فائدہ لے رہے ہیں ان کو اضافی کم قیمت والے یونٹ پر نہیں ملے گا۔

Recent Posts

میں کبھی بھی تنقید سے ناراض نہیں ہوتا، مراد علی شاہ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ میں کبھی بھی…

8 mins ago

کے الیکٹرک نے کراچی میں لوڈشیڈنگ کی صورتحال بتادی

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ترجمان کے…

19 mins ago

سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا

کراچی(قدرت روزنامہ)سونے کی عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھ گئی جب کہ مقامی سطح پر سونا…

38 mins ago

شادی میں فائرنگ سے مہمان جاں بحق، دلہا سمیت 4 افراد گرفتار

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)راولپنڈی میں تھانہ مندرہ کی حدود میں شادی میں ہوائی فائرنگ سے ایک…

51 mins ago

وزیراعظم کا نگران حکومت میں گندم درآمد سکینڈل کی شفاف تحقیقات کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ ) وزیراعظم شہباز شریف نے نگران حکومت میں گندم کی درا?مد…

54 mins ago

آپ دھونی میں دہانی ہوں،شاہنواز دہانی کی بات پر سابق بھارتی کپتان دھونی کا ردعمل کیا تھا؟ آپ بھی جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ) قومی فاسٹ بولر شاہنواز دہانی کا شمار ایسے کھلاڑیوں میں ہوتا ہے…

1 hour ago