بارش اور سیلاب کے باعث چترال اور دیر میں ایمرجنسی نافذ


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مون سون بارشوں اور سیلاب کے باعث اپر اور لوئر چترال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔سیکریٹری ریلیف کے مطابق ایمرجنسی ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر نافذ کی گئی ہے۔ دونوں اضلاع میں ایمرجنسی کا نفاذ 15 اگست تک ہوگا۔
سیکریٹری ریلیف نے بتایا کہ ایمرجنسی متاثرہ اضلاع میں ریسکیو، ریلیف آپریشن اور بحالی کیلئے لگائی گئی۔ بارش اور سیلاب کے باعث لوئر چترال میں 39 اور اپر چترال میں 19 گھروں کو نقصان پہنچا ہے۔
اس حوالے سے حساس علاقوں میں سیاحوں،مسافروں اور مقامی افراد کو غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کا مشورہ دیا گیا ہے۔

Recent Posts

ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ، شاہین شاہ آفریدی نے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے…

6 mins ago

ویرات کوہلی نے ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنا دلچسپ پلان بتا دیا

نئی دہلی (قدرت روزنامہ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز ویرات…

18 mins ago

پاکستان اپنی سالمیت، علاقائی خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے ، دفتر خارجہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)دفترخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سالمیت اور کسی بی علاقائی خطرے…

27 mins ago

سعودی عرب نے دورا ن حج وہ کام جس پر ایک لاکھ ریال جرمانے کا اعلان کر دیا

لاہور (قدرت روزنامہ )سعودی وزارت داخلہ نے بغیر اجازت حج کرنے والے شخص کیلئے گرفتاری…

36 mins ago

جناح ہاؤس حملہ کیس؛ یاسمین راشد، عمر چیمہ کی ضمانت منظور

لاہور(قدرت روزنامہ) انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف…

38 mins ago

گرمی کی شدت میں اضافہ، وفاقی تعلیمی اداروں کے اوقات تبدیل

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) گرمی کی شدی اور ہیٹ ویو کے خدشے کے باعث وفاقی تعلیمی…

58 mins ago