واٹس ایپ میں ویڈیو فیچرز بھیجنے کا فیچر متعارف


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)واٹس ایپ استعمال کرنے والے صارفین کے لئے ایسے فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے جو اس سے قبل اس پلیٹ فارم پر موجود نہیں تھا، اب صارفین ویڈیو فیچرز بھیج سکیں گے۔
میٹا کی زیر ملکیت واٹس ایپ کی جانب سے نئے فیچرز متعارف کرائے جانے کا سلسلہ جاری ہے، واٹس ایپ میں اب انسٹنٹ ویڈیو میسج بھیجنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
واٹس کی ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ وائس میسجز سہولت سے صارفین کو فوری آڈیو پیغامات بھیجنے کی سہولت حاصل ہوئی تھی جسے بہت پذیرائی ملی، اسی کو مدنظر رکھتے ہوئے اب انسٹنٹ ویڈیو میسجز کا فیچر پیش کیا جا رہا ہے۔
صارفین 60 سیکنڈ کی مختصر ویڈیو ریکارڈ کرکے بھیج سکیں گے، اس فیچرز کو متعارف کرانے کا آغازگزشتہ روز سے ہو چکا ہے، آنے والے ہفتوں میں تمام صارفین اس سے مستفید ہو سکیں گے۔

Recent Posts

اب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیش

نئی دہلی(قدرت روزنامہ) انسانی حقوق کی وکالت کرنے والے وکلا کی تنظیم لاء اینڈ پالیسی…

39 mins ago

پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان رؤف حسن خواجہ سراؤں کے حملے میں زخمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات (ترجمان) رؤف حسن پر اسلام…

50 mins ago

ایف بی آر کی ملی بھگت سے 36 ارب سے زائد کا ٹیکس چوری ہورہا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس چوری…

60 mins ago

سنگاپور ایئرلائن طیارے میں شدید جھٹکوں سے1 مسافر ہلاک اور 30 زخمی

لندن(قدرت روزنامہ) لندن سے سنگاپور جانے والا مسافر بردار طیارہ فضا میں ہچکولے کھانے لگا…

1 hour ago

فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیوں پر کابینہ کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیراعظم نے کہا ہے کہ فیض آباد دھرنا کمیشن رپورٹ میں خامیاں…

1 hour ago

خود پر کتاب لکھنے کی اجازت نہیں دوں گا، سلمان خان

دبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ اپنی بھانجی علیزے اگنی…

2 hours ago