لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور کے ایک گاؤں میں 3 بچے بھینسوں کو نہلاتے ہوئے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق یہ حادثہ لاہور بیدیاں روڈ کے قریب روہی نالہ میں پیش آیا جس میں بچے بھینسوں کو نہلانے گئے تھے۔ مقامی افراد نے ریسکیو ادارے کو اطلاع دی جہنوں نے بچوں کی لاشیں تالاب سے نکال کر ورثا کے حوالے کیں۔
پولیس کے مطابق بچوں کی شناخت 9 سالہ رؤف، 10 سالہ علی حیدر اور 12 سالہ ابوبکر کے نام سے ہوئی۔
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی میر ظہور احمد بلیدی…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی ختم کریںورنہ نتائج کا سامنا کرنا…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنماﺅں نے کہا ہے کہ گیس ،بجلی کی روزانہ…
گوادر(قدرت روزنامہ)انجمن اتحاد ماہیگیران سربندن کے ترجمان کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماﺅں اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے کہا ہے کہ…
پسنی(قدرت روزنامہ)پسنی ،گجہ ٹرالروں اور ممنوعہ جالوں کے بے دریغ استعمال کے اثرات ، ڈولفن…