ڈالر مزید مہنگا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار


کراچی (قدرت روزنامہ)ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ نہ تھم سکا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 29 پیسے کا اضافہ ہوا ، جس کے بعد ڈالر 287 روپے 75 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 287 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا۔
دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار ہے ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے100 انڈیکس میں 354 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ، کاروبارکے دوران انڈیکس 48 ہزار 582 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

Recent Posts

باکسر محمد علی کے پوتے کا مکہ مکرمہ میں حیران کن تجربہ

والدہ اور گھر والوں کو بھی حرم شریف لانے کی خواہش کا اظہار کر دیا…

5 mins ago

کرکٹرز بھی اذلان شاہ ہاکی کپ فائنل کھیلنے والی ٹیم کی سپورٹ میں بول اُٹھے

لاہور (قدرت روزنامہ)اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کھیلنے والی ٹیم کی سپورٹ میں قومی…

19 mins ago

آئرلینڈ کیخلاف شکست؛ رمیز راجا نے بھی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیا

لاہور (قدرت روزنامہ)سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کی آئرلینڈ…

30 mins ago

کوئٹہ کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی، چاول مہنگے فروخت ہونے لگے

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا، چینی، چاول اوپن مارکیٹ سے…

45 mins ago

راحیلہ درانی کی گزشتہ روز ٹراما سینٹر سول اسپتال آمد، فائرنگ سے زخمی خاتون ٹیچر کی عیادت

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی وزیر تعلیم راحیلہ حمید درانی کی گزشتہ روز سول اسپتال ٹراما سینٹر آمد۔…

54 mins ago

ایوارڈز تقریب میں علیزے شاہ اور آئمہ بولڈ ملبوسات پہننے پر تنقید کی زد میں آگئیں

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی نجی انٹرٹینمنٹ چینل کی جانب سے منعقدہ اسٹائل ایوارڈز میں اداکاراں…

1 hour ago