مزے سے کھاتی خاتون کے چاکلیٹ بار سے ایسی چیز نکل آئی کہ کسی کے بھی اوسان خطا ہوجائیں

کولمبو (قدرت روزنامہ) سری لنکا میں فروٹ نٹ چاکلیٹ بار کے مزے لیتی ہوئی خاتون کی چاکلیٹ بار سے انسانی انگلی نکل آئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مقامی ہسپتال میں ملازمہ خاتون کا کہنا تھا کہ انہوں نے وہ چاکلیٹ بار ہسپتال کی کینٹین سے خریدی تھی، چاکلیٹ کھاتے ہوئے انہیں محسوس ہوا کہ کوئی ٹھوس چیز ان کے منہ میں آگئی ہے۔

جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ پہلے انہیں لگا کہ شاید ان کے دانتوں میں کاجو آگیا ہے جس کے بعد انہوں نے اس چیز کو منہ سے نکال کر دیکھا تو خوف سے ان کی حالت بری ہو گئی کہ وہ انسانی انگلی کو چبانے کی کوشش کر رہی تھی۔خاتون کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کی گئی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک انسانی ناخن اب بھی چاکلیٹ بار میں موجود ہے۔

خاتون کی شکایت پر پبلک ہیلتھ حکام کی جانب سے کمپنی کی بنائی ہوئی دیگر چاکلیٹس کوبھی سیل کردیاگیا جبکہ مذکورہ چاکلیٹ کی پراڈکٹس کو بھی ہسپتال کی کینٹین سمیت تمام سٹورز سے ہٹاتے ہوئے انکوائری کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Recent Posts

فیصل واوڈا پریس کانفرنس ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ کا حکمنامہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس کیس میں سپریم…

3 mins ago

معروف پاکستانی اداکار نے ثانیہ مرزا کو شعیب ملک سے طلاق کے بعد دوسری شادی کا مشورہ دیدیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی معروف ہدایت کار، پروڈیوسر، اسکرین رائٹر و اداکار نبیل ظفر نے…

9 mins ago

شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس؛ سیکرٹری دفاع کو ایجنسیوں سے رپورٹس لیکر جمع کروانے کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آبا ہائی کورٹ نے شاعر احمد فرہاد لاپتا کیس میں سیکریٹٰری…

15 mins ago

ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے ہونے والے ہمفسر کیلئے اہم اور لازمی شرط رکھ دی

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی خوبرو اداکارہ، ماڈل و معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے انکشاف…

26 mins ago

شعیب ملک اہلیہ ثناء جاوید کے ساتھ ہنی مون منانے کس ملک پہنچ گئے؟ تصاویر سامنے آ گئیں

نیویارک (قدرت روزنامہ) پاکستانی خوبرو معروف اداکارہ ثناء جاوید اور کرکٹر شعیب آج کل سب…

33 mins ago

ڈیوٹی، ٹیکسز ادائیگی پر 248 موبائل ڈیوائسز ان بلاک

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی اے نے کہاہے کہ 248 موبائل ڈیوائسز کو ایف بی…

35 mins ago