پشاور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس نے حلف اٹھا لیا

پشاور (قدرت روزنامہ) پشاور ہائیکورٹ کے نئے چیف جسٹس محمد ابراہیم خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا .

نجی ٹی وی ڈان نیوز کےمطابق گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے جسٹس محمد ابراہیم سے حلف لیا .

تقریب میں نگران وزیراعلی خیبر پختونخوا اعظم خان بھی شریک ہوئے .

اس موقع پر پشاور ہائیکورٹ کے دیگر اعلیٰ جج حضرات، سینئر وکلا سمیت وکلا تنظمیوں کے عہدے داران نے بھی شرکت کی .

. .

متعلقہ خبریں