پاکستان

بجلی2روپے7پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کی جانب سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اس کے باوجود بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔بجلی2روپے7پیسے فی یونٹ مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے، کل سی پی پی اے کی بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت ہوگی۔
جولائی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ میں اضافے کی درخواست پر سماعت کی جائے گی، نیپرا سماعت کے بعد بجلی کی قیمت میں اضافے سے متعلق فیصلہ کرے گا۔

🚨 New Plan Ready for Imran Khan's Release | Ali Muhammad Khan’s Blazing Media Talk 🔥



http://dailyqudrat.pk For Latest Videos Please Subscirbe The Channel

متعلقہ خبریں