راولپنڈی میں خاتون ٹیچر سے بالیاں نوچنے اور سر میں لات مارنے والے ڈاکو سگے بھائی نکلے، ایک کو پولیس نے فائر مار دیئے

راولپنڈی (قدرت روزنامہ) راولپنڈی میں خاتون ٹیچر سے ڈکیتی کرنیوالے دونوں سگے بھائی نکلے، دونوں نے نہتی خاتون کے کانوں سے بالیاں نوچ لیں اور سر میں لاتیں مارتے رہے۔ ایک ڈاکو پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ سے زخمی ہو گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق راولپنڈی میں دو ڈاکوؤں نے رات گئے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی۔ جوابی فائرنگ میں ایک ڈآکو زخمی جبکہ دوسرا فرار ہو گیا۔ گرفتار ملزم نے اعتراف کر لیا کہ دو روز قبل خاتون ٹیچر سے ڈکیتی میں بھی وہی ملوث تھا، خاتون ٹیچر سے ڈکیتی اور بدترین تشدد کرنے والا دوسرا ڈاکو مفرور ہے۔

پولیس نے ڈاکو کے اعترافی بیان کے بعد قانونی کارروائی شروع کر دی۔

Recent Posts

1973کا آئین نہیں مانا گیا تو ہم نئے معاہدے کی بات کریں گے، ڈاکٹر مالک بلوچ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے…

11 mins ago

ہم بلوچستان کی معدنیات کے مالک ہیں، کسی کو بیچنے نہیں دیں گے، عبدالرحیم زیارتوال

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرحیم زیارتوال نے کہاہے کہ پاکستان کوبچاناہے…

13 mins ago

پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ مال بردار گاڑیوں کیلئے کھولنے کے احکامات

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان ایران ٹریڈ گیٹ کو مال بردار گاڑیوں کے لیے 24 گھنٹے کھولنے کے…

42 mins ago

گوادر میں تاریخ کی بدترین ٹرالرنگ کا خاتمہ کیا جائے، بی این پی گوادر

گوادر(قدرت روزنامہ)گوادر کے غریب ماہیگیروں پر تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ،حکومت…

47 mins ago

بلوچستان پہلی ترجیح ہونا چاہیے، سیاست دان عوام سے جھوٹ بولنا بند کریں، ظہور بلیدی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما صوبائی وزیر پی اینڈ ڈی میر ظہور احمد بلیدی…

1 hour ago

کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی ختم نہ کی تو بلوچستان حکومت کو نتائج کا سامنا کرنا ہوگا، پی ایف یو جے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)کوئٹہ پریس کلب کی تالہ بندی ختم کریںورنہ نتائج کا سامنا کرنا…

1 hour ago