قوم کو بہت بہت مبارک ، انتخابات 90روز میں ہی ہونگے، بیرسٹر علی ظفر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے پنجاب انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل مسترد ہونے پر کہا ہے کہ قوم کو بہت بہت مبارک ہو،سپریم کورٹ نے کہاہے انتخابات 90روز میں ہی کرانے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بیرسٹر علی ظفر نے کہاکہ الیکشن کمیشن انتخابات کیلئے تمام اقدامات 90روز میں ہی کرے،سپریم کورٹ نے وکیل الیکشن کمیشن سے کہا ہم نے تشریح کردی ہے،تمام افواہیں اب ختم ہو جانی چاہئیں،عدالت نے کہا تھا 14مئی کو الیکشن ہو، لیکن وہ نہیں ہوئے۔

Recent Posts

کراچی: قاتلانہ حملے میں زخمی صحافی ناصر اللہ دم توڑ گئے

گزشتہ دنوں میرپور ماتھیلو کے مقامی صحافی پر موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی تھی…

36 mins ago

بلوچستان ٹرانسپورٹرز اتحاد کا کل سے صوبے میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان

کل سے بلوچستان بھر کی شاہراہیں بلاک کردیں گے، ٹرانسپورٹرز اتحاد کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان ٹرانسپورٹرز…

44 mins ago

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، پنجاب سے آنیوالا مرغی کا 600 کلو مضر صحت گوشت پکڑا گیا

قمر زمان کی نگرانی میں فوڈ سیفٹی ٹیم نے اسسٹنٹ کمشنر کچلاک کے ساتھ کارروائی…

57 mins ago

استعال شدہ کاروں کی درآمد پر پابندی کا مطالبہ کیوں؟ انڈس موٹر کمپنی کا انکشاف

حکومت کو استعمال شدہ کاروں کی درآمدات کو روکنے کے لیے اقدامات کی تجویز دی…

1 hour ago